کمپنی کاروبار

انٹر لوپ ہوزری کی صنعت سے منسلک دُ نیا کے بڑے اداروں میں سے ایک ہے ۔ جس کا سالانہ کاروباری حجُم 600 ملین ڈالر سے زیادہ ہے۔ اس کے علاوہ انٹرلوپ معیاری دھاگہ بنا نے کے لئے بھی مشہور ہے۔ انٹرلوپ میں دھاگہ بنانے ، دھاگے کی رنگائی ، بُنائی اور تکمیلی مراحل کی تما م سہولیا ت موجود ہیں ۔

انٹرلوپ ہوزری میں 8,000 سے زیادہ بُنائی کی مشینیں اور انٹرلوپ اسپننگ میں 49,968 اسپنڈلز لگے ہوئے ہیں، جبکہ 40,000 سے زائد ملازمین کام کرتے ہیں۔ انٹرلوپ ہوزری، ڈینم, اپیرل اور ایکٹو ویئر کی ایک وسیع رینج فراہم کرتی ہے جو تمام کسٹمرز بشمول برانڈز، ریٹیلرز اور اسٹورز کی ضروریات کے عین مطابق ہے جو اسے پورے خاندان کے لیے ملبوسات کا ترجیحی انتخاب بناتی ہے۔

ہم کاروبار کے تما م زاوئیوں بشمول اعلیٰ معیار ، کسٹمر پر توجہ اورمثبت مقابلے پر یقین رکھتے ہیں اوراپنے کسٹمرز کو دنیا کے مختلف مقامات اور خطوں سے کامیابی کے ساتھ خدمات پیش کر رہے ہیں ۔ ہماری پیداوار (مینوفیکچرنگ) کی سہولیات پاکستان (فیصل آباد اور لاہور) ، سری لنکا اور چین میں موجود ہیں ۔ کسٹمرز پر عالمی سطح پر توجہ دینے کیلئے ہماری مصنوعات کو ڈیزائن کرنے، تیار کرنے، بیچنے اور تقسیم کرنے کا نیٹ ورک پاکستان ، جاپان ، شمالی امریکہ اور یورپ میں موجود ہے۔

ہماری کاروباری جزبے سے سرشار پیشہ ورانہ ٹیم اور بہترین صنعتی عوامل کو لاگو کرنا ہمیں مسابقتی برتری دلاتے ہیں ۔ ہمارے کا روباری رجحانات اور نمُو ہمارے کسٹمرز کے ہم پر اعتماد کے مظہر ہیں ۔ انٹرلوپ کی بھرپور پیداواری صلاحیت اور گنجائش نہ صرف کمپنی کو مسابقتی برتری دلاتی ہے بلکے انٹرلوپ اور اس کے کسٹمرز کو مستقبل کے چیلنجز کا اعتماد اور کا میابی سے سامنا کرنے کے قابل بھی بناتی ہے۔

Company Business

انٹرلوپ کے مِشن، ویثرن

مِشن

اخلاقی اقدار پر مبنی پائیدار کاروبار کے ذریعے شراکت داران اور معاشرے کیلئے مثبت تبدیلی کا ذریعہ بننا۔

ویژن2025

پورے خاندان کے لیے ملبوسات کا ترجیحی انتخاب بننا۔

قانونی معلومات

کمپنی کی معلومات

کمپنی کا نام: انٹر لوپ لمیٹڈ
سی یو آئی این (CUIN): 0026985
این ٹی این (NTN): 0688555-1
کمپنی کی حیثیت: پبلک انٹرسٹ کمپنی (PIC)

بورڈ آف ڈائریکٹرز

Musadaq Zulqarnain
مصدق ذوالقرنین

چیئرپرسن
نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر

Musadaq Zulqarnain
نوید فاضل

چیف ایگزیکٹو آفیسر
ایگزیکٹو ڈائریکٹر

Musadaq Zulqarnain
محمد مقصود

ایگزیکٹو ڈائریکٹر
گروپ سی ایف او

Musadaq Zulqarnain
فروا حسنین

انڈیپنڈنٹ ڈائریکٹر

Musadaq Zulqarnain
فاطمہ اسد خان

انڈیپنڈنٹ ڈائریکٹر

Musadaq Zulqarnain
رومانہ عبداللہ

انڈیپنڈنٹ ڈائریکٹر

Musadaq Zulqarnain
طارق اقبال خان

انڈیپنڈنٹ ڈائریکٹر

Musadaq Zulqarnain
فریال صادق

ایگزیکٹو ڈائریکٹر

Musadaq Zulqarnain
جہانزیب خان بانٹھ

نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر

کمیٹیاں

طارق اقبال خان
چیئرپرسن

رومانہ عبداللہ
رکن

فروا حسنین
رکن

جہانزیب خان بانٹھ
رکن

فاطمہ اسد خان
چیئرپرسن

نوید فاضل
رکن

جہانزیب خان بانٹھ
رکن

فروا حسنین
رکن

فریال صادق
رکن

مصدق ذوالقرنین
چیئرپرسن

نوید فاضل
رکن

محمد مقصود
رکن

طارق اقبال خان
چیئرپرسن

فاطمہ اسد خان
رکن

رومانہ عبداللہ
رکن

محمد مقصود
رکن

نوید فاضل
چیئرپرسن

فریال صادق
رکن

فروا حسنین
رکن

سربراہِ مالیات (چیف فائنینشل آفیسر)

محمد مقصود

کمپنی سیکرٹری

رانا علی رضا

سربراہِ اندرونی تدقیق (ہیڈ آف انٹرنل آڈٹ)

جمشید اقبال

قانونی تدقیق کنندگان (قانونی آڈیٹرز)

کریسٹن حیدر بھیم جی اینڈ کمپنی، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس

قانونی مشیر (لیگل ایڈوائزر)

حیدر موٹا اینڈ کمپنی

وی آئی ایس کریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹڈ کی طرف سے کمپنی کی ریٹنگ:

طویل مدتی: AA
مختصر مدتی: A1

اسٹاک علامت (اسٹاک سمبل)

ILP

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) ویب سائٹ لنک

https://www.psx.com.pk

ویب سائٹ

www.interloop-pk.com

تنظیمی ادارہ (ریگولیٹر)

https://secp.gov.pk

شیئر رجسٹرار

کراچی آفس:

شیئر رجسٹرار ڈیپارٹمنٹ، سی ڈی سی ہاؤس، 99-بی، بلاک بی، ایس ایچ سی ایچ ایس، مین شاہراہ فیصل، کراچی – 74400

92-21-111-111-500+

92-21-34326031+

لاہور آفس:

میزانائن فلور، ساؤتھ ٹاور، ایل ایس ای پلازہ، 19-خیابانِ ایوانِ اقبال، لاہور

92-42-36362061+

پتے (ایڈریسز)

رجسٹرڈ آفس:

انٹر لوپ لمیٹڈ

15-اے، پیپلز کالونی نمبر 1، فیصل آباد۔

92-41-4360400+

92-41-2428704+

externalaffairs@interloop.com.pk

کارپوریٹ آفس:

انٹر لوپ لمیٹڈ

1 کلومیٹر، کھڑیانوالہ - جڑانوالہ روڈ، کھڑیانوالہ، فیصل آباد، پاکستان

92-41-4360400+

92-41-2428704+

پلانٹس کے پتے (پلانٹ لوکیشنز):

پلانٹ 1: 1 کلومیٹر، کھڑیانوالہ-جڑانوالہ روڈ، کھڑیانوالہ، فیصل آباد، پاکستان۔

پلانٹ 2 اور 4: 7 کلومیٹر، کھڑیانوالہ-جڑانوالہ روڈ، کھڑیانوالہ، فیصل آباد، پاکستان۔

پلانٹ 3: 8 کلومیٹر، مانگا-رائے ونڈ روڈ، ضلع قصور، لاہور، پاکستان۔

پلانٹ 5: 6 کلومیٹر، بائی پاس روڈ، کھڑیانوالہ، فیصل آباد، پاکستان۔

ڈینم پلانٹ: 8 کلومیٹر، مانگا-رائے ونڈ روڈ، لاہور، پاکستان۔

ذیلی، وابستہ اور ملحقہ کمپنیاں (سبسیڈری، ایسوسی ایٹڈ اینڈ ایفیلی ایٹ کمپنیاں)

  • (.Top Circle Hosiery Mills Co., Inc) ٹاپ سرکل ہوزری ملز کمپنی، انکارپوریٹڈ

  • انٹر لوپ ہولڈنگز (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • انٹر لوپ ویلفیئر ٹرسٹ
  • پرنٹ کرافٹ (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • گلوبل وینیر ٹریڈنگ لمیٹڈ
  • آئی ایل فوڈز لمیٹڈ
  • انٹرلوپ ڈیئریز لمیٹڈ
  • آئی آر سی ڈیری پراڈکٹس (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • شفاء انٹرنیشنل ہسپتال فیصل آباد (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • بی۔وی یورو سوکس پلس
  • ٹیکس لان سینٹر (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • مومینٹم لاجسٹکس (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • آکٹینس ڈیجیٹل (پرائیویٹ) لمیٹڈ

  • (ILNA Inc.- USA)
    آئی ایل این اے انکارپوریٹڈ – امریکہ
  • (Interloop Japan Limited - Japan)
    انٹر لوپ جاپان لمیٹڈ – جاپان